Chicken Lollipops

2013-08-20
  • Yield : 1
  • Servings : 4-6
  • Prep Time : 15m
  • Cook Time : 15m
  • Ready In : 30m
Allrecipeshere

Chicken Lollipops چکن لولی پوپس

 

اجزاء

  • چکن ونگز پانچ سو گرام
  • بیسن ایک کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (سوکھا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے

طریقہ

Step 1

چکن ونگز کے لولی پوپس بنالیں۔

Step 2

پھر ایک پیالے میں بیسن میں نمک، پسی لال مرچ، کٹی لال مرچ، ہلدی، کٹا ہوا زیرہ، کٹا ہوا سوکھا دھنیا اور کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کرکے بیٹر بنالیں۔

Step 3

اب ونگز کو بیسن والے مکسچر میں ڈپ کرکے ڈیپ فرائی کر لیں۔

Step 4

گرم گرم ونگز سرو کریں۔


Chicken Lollipops
 
Prep time
Cook time
Total time
 
Chicken Lollipops چکن لولی پوپس
Author:
Recipe type: Appetiser
Cuisine: Indian
Serves: 4-6
Ingredients
  • چکن ونگز پانچ سو گرام
  • بیسن ایک کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (سوکھا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
Instructions
  1. چکن ونگز کے لولی پوپس بنالیں۔
  2. پھر ایک پیالے میں بیسن میں نمک، پسی لال مرچ، کٹی لال مرچ، ہلدی، کٹا ہوا زیرہ، کٹا ہوا سوکھا دھنیا اور کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کرکے بیٹر بنالیں۔
  3. اب ونگز کو بیسن والے مکسچر میں ڈپ کرکے ڈیپ فرائی کر لیں۔
  4. گرم گرم ونگز سرو کریں۔

 

Recipe Type: , Tags: Ingredients: ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Rate this recipe:  
Average Member Rating

(0 / 5)

0 5 1
Rate this recipe

1 people rated this recipe

667

Related Recipes:
  • Pakoras recipes

    Pakoras Recipes In Telugu

  • Banana Cutlets

    Banana Cutlets Recipe

  • Methi Vadiyalu

    Methi Vadiyalu

  • Semiya Vadiyalu

    Semiya Vadiyalu

  • Ullipaya Vadiyalu

    Ullipaya Vadiyalu