Dahi Baray

2013-08-20
  • Yield : 1
  • Servings : 4
  • Prep Time : 15m
  • Cook Time : 20m
  • Ready In : 35m
Allrecipeshere

Dahi Baray Recipe In Urdu- دہی بڑے

 

اجزاء

  • (دال ماش دو کپ (بھیگی اور پسی ہوئی
  • کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو کھانے کے چمچ (کُٹی ہوئی
  • پیاز کا پانی دو سے تین کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا کھانے کا چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • دہی حسب ضرورت
  • :دہی بڑے مصالحہ کے لئے
  • ثابت لال مرچ بارہ عدد
  • زیرہ چھ سے سات کھانے کے چمچ
  • ثابت دھنیا چھ کھانے کے چمچ
  • ثابت کالی مرچ چھ سے سات عدد
  • لونگ پانچ سے چھ عدد
  • کھٹائی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ

طریقہ

Step 1

دہی بڑے مصالحہ کے لئے: ثابت لال مرچ، زیرہ، ثابت دھنیا، ثابت کالی مرچ اور لونگ ڈال کر بھون لیں۔

Step 2

پھر اس کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

Step 3

آخر میں کھٹائی پاؤڈر ڈال اچھی طرح مکس کرلیں۔

Step 4

دہی بڑے مصالحہ تیار ہے۔

Step 5

دہی بڑوں کے لئے: ایک بلینڈر میں دال ماش، کالا نمک، اجوائن، لال مرچ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، پیاز کا پانی اور نمک ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

Step 6

اس کے بعد اس کو کباب کی شکل میں بنا لیں۔

Step 7

پھر ایک پین میں تیل ڈال کر تَل لیں۔

Step 8

بڑے تیار ہیں۔

Step 9

پھر ان کو پانی میں تھوڑی دیر کے لیے بھگو دیں۔

Step 10

پھر اس کو پانی سے نکال لیں۔

Step 11

پھر دہی میں آدھا چائے کا چمچ لال مرچ اور دہی بھرے مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

Step 12

پھر بھروں کو ڈش آؤٹ کر لیں۔

Step 13

پھر اس پر دہی کا مکسچر ڈال دیں۔

Step 14

دہی بڑے تیار ہیں۔


Dahi Baray
 
Dahi Baray in urdu
Author:
Ingredients
  • (دال ماش دو کپ (بھیگی اور پسی ہوئی
  • کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو کھانے کے چمچ (کُٹی ہوئی
  • پیاز کا پانی دو سے تین کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا کھانے کا چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • دہی حسب ضرورت
  • :دہی بڑے مصالحہ کے لئے
  • ثابت لال مرچ بارہ عدد
  • زیرہ چھ سے سات کھانے کے چمچ
  • ثابت دھنیا چھ کھانے کے چمچ
  • ثابت کالی مرچ چھ سے سات عدد
  • لونگ پانچ سے چھ عدد
  • کھٹائی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
Instructions
  1. دہی بڑے مصالحہ کے لئے: ثابت لال مرچ، زیرہ، ثابت دھنیا، ثابت کالی مرچ اور لونگ ڈال کر بھون لیں۔
  2. پھر اس کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
  3. آخر میں کھٹائی پاؤڈر ڈال اچھی طرح مکس کرلیں۔
  4. دہی بڑے مصالحہ تیار ہے۔
  5. دہی بڑوں کے لئے: ایک بلینڈر میں دال ماش، کالا نمک، اجوائن، لال مرچ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، پیاز کا پانی اور نمک ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
  6. اس کے بعد اس کو کباب کی شکل میں بنا لیں۔
  7. پھر ایک پین میں تیل ڈال کر تَل لیں۔
  8. بڑے تیار ہیں۔
  9. پھر ان کو پانی میں تھوڑی دیر کے لیے بھگو دیں۔
  10. پھر اس کو پانی سے نکال لیں۔
  11. پھر دہی میں آدھا چائے کا چمچ لال مرچ اور دہی بھرے مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  12. پھر بھروں کو ڈش آؤٹ کر لیں۔
  13. پھر اس پر دہی کا مکسچر ڈال دیں۔
  14. دہی بڑے تیار ہیں۔

 

Recipe Type: Tags: Ingredients:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Rate this recipe:  
Average Member Rating

(0 / 5)

0 5 1
Rate this recipe

1 people rated this recipe

664

Related Recipes:
  • Vermicelli Kheer

    Vermicelli Kheer

  • Banana Cutlets

    Banana Cutlets Recipe

  • Methi Vadiyalu

    Methi Vadiyalu

  • Semiya Vadiyalu

    Semiya Vadiyalu

  • Ullipaya Vadiyalu

    Ullipaya Vadiyalu