Fruit Chaat Recipes

2013-08-20
  • Yield : 1
  • Servings : 4-6
  • Prep Time : 15m
  • Cook Time : 5m
Allrecipeshere

Specail fruit chaat recipes

 

اجزاء

  • آم دو عدد
  • کیلا چار عدد
  • سیب دو عدد
  • تربوز دو عدد
  • آلو بخارہ چار سے چھ عدد
  • آڑو تین سے چار عدد
  • انگور دو سو پچاس گرام
  • کیوی دو عدد
  • (چنے ایک کپ (اُبلے ہوئے
  • (لال لوبیا آدھا کپ (اُبلا ہوا
  • چینی سو سے ڈیڑھ سو گرام
  • (تخ ملنگا دو کھانے کے چمچ (بھیگا ہوا
  • (اشرفی ایک سو گرام تین جگہ (گرین، ریڈ، بلو
  • لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  • سویاں ایک چھوٹا پیکٹ
  • آئل ڈیپ فرائینگ کے لئے

طریقہ

Step 1

تمام فروٹ کو چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں۔

Step 2

پھر اس میں چنے اور لال لوبیا شامل کرلیں۔

Step 3

اس کے بعد بھیگا ہوا تخم ملنگا، اشرفیاں، لیموں کا رس اور چینی ملا کر اچھے طریقے سے مکس کر لیں۔

Step 4

آخر میں سویاں کو ڈیپ فرائی کرکے اوپر سے گارنش کے لیے چھڑک دیں۔


fruit chaat recipes
 
Prep time
Cook time
Total time
 
Fruit Chaat Recipes | اسپیشل فروٹ چاٹ
Author:
Recipe type: Appetiser
Cuisine: Indian
Serves: 4-6
Ingredients
  • آم دو عدد
  • کیلا چار عدد
  • سیب دو عدد
  • تربوز دو عدد
  • آلو بخارہ چار سے چھ عدد
  • آڑو تین سے چار عدد
  • انگور دو سو پچاس گرام
  • کیوی دو عدد
  • (چنے ایک کپ (اُبلے ہوئے
  • (لال لوبیا آدھا کپ (اُبلا ہوا
  • چینی سو سے ڈیڑھ سو گرام
  • (تخ ملنگا دو کھانے کے چمچ (بھیگا ہوا
  • (اشرفی ایک سو گرام تین جگہ (گرین، ریڈ، بلو
  • لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  • سویاں ایک چھوٹا پیکٹ
  • آئل ڈیپ فرائینگ کے لئے
Instructions
  1. تمام فروٹ کو چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں۔
  2. پھر اس میں چنے اور لال لوبیا شامل کرلیں۔
  3. اس کے بعد بھیگا ہوا تخم ملنگا، اشرفیاں، لیموں کا رس اور چینی ملا کر اچھے طریقے سے مکس کر لیں۔
  4. آخر میں سویاں کو ڈیپ فرائی کرکے اوپر سے گارنش کے لیے چھڑک دیں۔

 

Recipe Type: , Tags: Ingredients:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Rate this recipe:  
Average Member Rating

(0 / 5)

0 5 1
Rate this recipe

1 people rated this recipe

570

Related Recipes:
  • Pakoras recipes

    Pakoras Recipes In Telugu

  • Vermicelli Kheer

    Vermicelli Kheer

  • Banana Cutlets

    Banana Cutlets Recipe

  • Methi Vadiyalu

    Methi Vadiyalu

  • Semiya Vadiyalu

    Semiya Vadiyalu